حضرت محمدﷺ کس طرح مصافحہ کیا کرتے تھے؟
ملاقات کے وقت جب کوئی جھک کر حضرت محمدﷺ کے کان میں بات کرتا تو حضرت محمدﷺ دھیان سے سنتے رہتے ، جب تک کہنے والا الگ نہ ہوتا کان اس کے منہ کی طرف رکھتے۔